ودیا بالن

بھارتی فلمی اداکارہ

ودیا بالن بھارتی بالی وڈ فلمی اداکارہ ہے۔ انھوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز بالی وڈ فلمی صنعت سے کیا ہے۔ وہ فلم فیئر اعزاز اور قومی فلمی اعزاز سمیت متعدد اعزازات سے نوازی گئی ہیں۔ اور 2014ء میں حکومتِ ہند نے انھیں پدم شری اعزاز سے نوازا۔

ودیا بالن
(بنگالی میں: বিদ্যা বালান ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1978-01-01) 1 جنوری 1978 (عمر 46 برس)
اوٹاپالم، کیرالا، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
شریک حیات سدھارتھ رائے کپور (2012–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار پریا منی (دوسری کزن)
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ممبئی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  بنگلہ ،  ملیالم ،  تمل ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں بیگم جان (فلم) ،  کہانی، 2012 ،  پا ،  گرو   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ -2006ء (فلم:پرینیتا)
قومی فلمی اعزاز برائے بہترین اداکارہ -2011ء
پدم شریاعزاز 2014ء
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور کیریئر ترمیم

ودیا کی پیدائش یکم جنوری 1979ء کو بمبئی (موجودہ ممبئی) میں ، تاملائی نسل کے والدین میں ہوئی تھی۔ [1] [2] ان کے والد ، پی آر بالن ڈیجیک ایبل کے ایگزیکٹو نائب صدر ہیں اور ان کی والدہ ، سرسوتی بالن گھریلو خاتون ہیں۔ [3] ودیا کے مطابق ، وہ گھر پر تامل اور ملیالم دونوں زبانیں بولتے ہیں۔ ان کی بڑی بہن ، پریا بالن بھی۔اشتہارات میں کام کرتی ہے۔ [4] اداکارہ پریمانی ان کی رشتہ دار ہیں۔ [5] [6] ودیا ممبئی کے مضافاتی علاقے چیمبر ، ممبئی میں پلی بڑھیں اور سینٹ انتھونی گرلز ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ چھوٹی عمر ہی سے وہ فلمی کیریئر کے خواہش مند تھیں اور اداکارہ شبانہ اعظمی اور مادھوری ڈکشٹ کے کام سے متاثر تھیں۔ [7] [8] 16 سال کی عمر میں انھوں نے ایکتا کپور کے سیٹ کام ہم پانچ کے پہلے سیزن میں کام کیا۔ [9] [10] سیریز ختم ہونے کے بعد ودیا نے ہدایتکار انوراگ باسو کی ٹیلی ویژن کے ایک اوپیرا میں کام کرنے کی پیش کش پر انکار کر دیا ، کیونکہ وہ فلمی کیریئر پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی تھیں۔ [11] ان کے والدین اس فیصلے کے حامی تھے لیکن انھوں نے پہلے تعلیم مکمل کرنے کی ترغیب دی۔ [7] انھوں نے سوشیالوجی میں بیچلر ڈگری حاصل کرنے کے لیے سینٹ زاویرس کالج میں تعلیم حاصل کی اور بعد میں ممبئی یونیورسٹی سے ماسٹر ڈگری حاصل کی۔ [12] [13]

فلموں کی فہرست ترمیم

Key
فلمیں جو ابھی تک منظرِ عام پر نہیں آئیں
عنوان سال کردار ہدات کار مزید حوالے
بھلو ٹھیکو 2003 آنندی گوتم ہلدر بنگالی فلم [14]
[15]
پرینیتا 2005 للتا پردیپ سرکار فلم فیئر اعزاز برائے بہترین خاتون ڈیبٹ
نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ
[16]
[17]
لگے رہو منا بھائی 2006 جھانوی ہرانی, راج کمارراج کمار ہرانی [18]
گرو 2007 میناکشی "مینو" گپتا-سکسینا منی رتنم [19]
[20]
سلام عشق 2007 تہذیب حسین نکھل اڈوانی [21]
ایکلویا: دا رائل گارڈ 2007 رجّو ودھو ونود چوپڑا [22]
ہیئے بےبی 2007 عشا خان, ساجدساجد خان [23]
بھول بھلیا 2007 اونی چتورویدی پریادرشن نامزد—فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ [16]
[24]
اوم شانتی اوم 2007 ودیا بالن خان, فرحفرح خان Cameo appearance in song "دیوانگی دیوانگی" [25]
[26]
ہلہ بول 2008 سنیہا راج کمار سنتوشی [27]
قسمت کنکشن 2008 پریا مرزا, عزیزعزیز مرزا [28]
پا 2009 ودیا آر بلکی فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ [29]
[30]
عشقیہ 2010 کرشنا ورما ابھیشیک چوبی فلم فیئر نقاد اعزاز برائے بہترین اداکارہ
نامزد—فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ
[31]
[32]
[33]
[34]
نو ون کلڈ جیسیکا 2011 سبرینہ لال راج کمار گپتا نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ [35]
[36]
اورومی 2011 ماکم شیون, سنتوشسنتوش شیون ملیالم فلم
خصوصی حاضری
[37]
تھینک یو 2011 کشن کی بیوی بزمی, انیسانیس بزمی خصوصی حاضری [38]
دم مارو دم 2011 مسز کامت روہن سیپی خصوصی حاضری [39]
دا ڈرٹی پکچر 2011 ریشماں (سلک) ملن لتھریا قومی فلمی اعزاز برائے بہترین اداکارہ
فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ
[40]
[31]
[41]
کہانی 2012 ودیا وینکٹیشن باگچی سجوئی گھوش فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ [42]
[43]
[44]
فیراری کی سواری 2012 نامعلوم مپوسکر, راجیشراجیش مپوسکر Special appearance in song "Mala Jau De" [45]
بمبئی ٹاکیس 2013 ودیا بالن مختلف Cameo appearance in song اپنا بمبئی ٹاکیس [46]
گھن چکر 2013 نیتو اتھرے راج کمار گپتا [47]
[48]
ونس اپون اے ٹائم اِن ممبئی دوبارہ! 2013 نامعلوم ملن لتھریا Cameo appearance in song طیب علی [49]
مہابھارت 2013 دروپتی (وائس) خان, امانامان خان اینیمیشن فلم [50]
شادی کے سائڈ ایفکٹس 2014 ترشا ملک چودھری, ساکیتساکیت چودھری [51]
بوبی جاسوس 2014 بلقیس "بوبی" احمد شیخ, سمرسمر شیخ [52]
ہماری ادھوری کہانی 2015 وسودھا پرساد موہت سوری [53]
تین 2016 سریتا سرکار ربھو داس گپتا Special appearance
Post-production
[54]
کہانی 2 2016 TBA سجوئی گھوش Filming [55]
[56]
ایک البیلا TBA بالی, گیتاگیتا بالی Shekhar Sartandal مراٹھی فلم
Special appearance
[57]

ٹیلی وژن ترمیم

عنوان سال کردار چینل مزید حوالے
ہم پانچ 1995 رادھکا ماتھور زی ٹی وی [58]
نو مور کمزور 2014 میزبان اسٹار پلس ٹی وی اسپیشل [59]

میوزک ویڈیو ترمیم

عنوان سال کردار کارکردگی ہدایت کار حوالے
آنا میری گلی 2002 بنگالی دلہن یوفوریا پردیپ سرکار [60]
[61]
[62]
میں نشے میں ہوں 2002 بنگالی لڑکی ادھاس, پنکجپنکج ادھاس پردیپ سرکار [60]
[63]
قصوں کی چادر 2003 نامعلوم مدگل, شبھاشبھا مدگل پردیپ سرکار [60]
[64]
جانی نا 2011 بنگالی بیوی چندرا بندو ابھیجیت چودھری [60]

متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "This Is Real Age Of Vidya Balan And Not What Wikipedia Is Saying"۔ Yahoo Lifestyle۔ 6 December 2016۔ 06 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2016 
  2. "Temple wedding for Vidya Balan and Siddharth Roy Kapur"۔ NDTV۔ 11 December 2012۔ 24 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2015 
  3. "Management team, Digicable"۔ Digicable۔ 31 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2013 
  4. Bansal, Robin (22 September 2012)۔ "Over the years: Vidya Balan from geek to haute!"۔ Hindustan Times۔ 09 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2012 
  5. "Filmi Family Tree: Know Priyamani's famous relative?"۔ Rediff.com۔ 8 October 2013۔ صفحہ: 2۔ 03 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2014 
  6. Prakash, B. V. S. (11 May 2012)۔ "Not going to ask Vidya Balan for advice: Priyamani"۔ Deccan Chronicle۔ 12 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2014 
  7. ^ ا ب "Madhuri is my inspiration in life: Vidya Balan"۔ CNN-IBN۔ 6 January 2012۔ 20 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2012 
  8. Pritwish Ganguly (22 October 2010)۔ "I said no to Ekta: Vidya Balan"۔ The Times of India۔ 23 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2012 
  9. Draupadi Rohera (25 June 2010)۔ "It could have been George Clooney or a tree. I would have made love to the tree if I had to"۔ The Telegraph۔ 13 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2012 
  10. Kaveree Bamzai (4 February 2010)۔ "Return of the native"۔ India Today۔ 23 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2012 
  11. Sanghvi, Vir (17 December 2011)۔ "Why Vidya Balan rules"۔ Hindustan Times۔ 08 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2012 
  12. "Sociology was my major subject: Vidya"۔ The Times of India۔ 9 January 2011۔ 23 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2012 
  13. "Just how educated are our Bollywood heroines?"۔ Rediff۔ 18 January 2012۔ 01 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2012 
  14. Arun Devnath (24 October 2004)۔ "Bhalo Theko: A film symbolising nature, tradition and love"۔ The Daily Star۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2015 
  15. ^ ا ب "Vidya Balan: Awards & nominations"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 09 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2010 
  16. Derek Elley (7 فروری 2006)۔ "Parineeta: Film review"۔ Variety۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2007 
  17. Poonam Joshi (19 August 2006)۔ "Lage Raho Munna Bhai (2006)"۔ BBC۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2015 
  18. Raja Sen (12 January 2007)۔ "Watch Guru for the actors"۔ Rediff.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2011 
  19. "Guru (2007)"۔ روٹن ٹماٹوز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2015 
  20. Parmita Uniyal (27 February 2014)۔ "From Parineeta to SKSE: five shades of Vidya Balan, the wife on screen"۔ Hindustan Times۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2015 
  21. "Eklavya - The Royal Guard (2007)"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015 
  22. "Heyy Babyy (2007)"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015 
  23. Stephen Holden (12 October 2007)۔ "Bollywood Spectacle"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2012 
  24. "اوم شانتی اوم (2007)"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2014 
  25. Pratim D. Gupta (4 November 2007)۔ "Six packs vs puppy love"۔ The Telegraph۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015 
  26. "Halla Bol (2008)"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015 
  27. Sonia Chopra (18 July 2008)۔ "Review 2: Kismat Konnection"۔ Sify۔ 06 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2012 
  28. Kazmi, Nikhat (3 December 2009)۔ "Review: Paa"۔ The Times of India۔ 10 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2010 
  29. ^ ا ب "Vidya Balan — Awards"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2010 
  30. "'My Name is Khan', 'Dabangg' shine at Filmfare Awards"۔ Daily News and Analysis۔ 30 January 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2013 
  31. Chopra, Anupama (29 January 2010)۔ "Review : Ishqiya"۔ این ڈی ٹی وی۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2011 
  32. "Film Review: 'Dedh Ishqiya'"۔ Variety۔ 14 جنوری 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2015 
  33. "Nominations for 57th Idea Filmfare Awards 2011"۔ Bollywood Hungama۔ 11 January 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2011 
  34. Nagarajan Saraswathi (3 October 2010)۔ "Saga of romance and revenge"۔ The Hindu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2015 
  35. "Thank You (2011)"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015 
  36. Rajeev Masand (29 April 2011)۔ "Masand: 'Dum Maaro Dum' is very haphazard"۔ CNN-IBN۔ 11 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015 
  37. Priscilla Jebaraj (7 March 2012)۔ "Byari, a winning debut; Vidya Balan best actress"۔ The Hindu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2013 
  38. "The Dirty Picture (2012)"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015 
  39. "Filmfare Awards: All the action from the awards night"۔ CNN-IBN۔ 21 جنوری 2013۔ 21 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2013 
  40. Pratim D. Gupta (10 March 2012)۔ "What a Kahaani"۔ The Telegraph۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2012 
  41. Sukanya Verma (9 March 2012)۔ "Review: Vidya Balan rocks in Kahaani"۔ Rediff.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2015 
  42. "Watch: Vidya Balan in Ferrari Ki Sawaari"۔ Hindustan Times۔ 18 مئی 2012۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015 
  43. "Sridevi, Shah Rukh, Aamir and a galaxy of stars in Bombay Talkies song"۔ NDTV۔ 26 April 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015 
  44. "Ghanchakkar: Meet the characters of Emraan Hashmi and Vidya Balan"۔ The Times of India۔ 23 March 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015 
  45. "Vidya Balan charms in Once Upon A Time In Mumbai Dobaara surprise cameo"۔ India Today۔ 16 August 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015 
  46. "Plan your weekend: movies releasing this Friday"۔ Hindustan Times۔ 26 December 2013۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2013 
  47. "Bobby Jasoos (2014)"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015 
  48. Geety Sahgal (19 December 2014)۔ "Vidya Balan plays a floral designer"۔ The Indian Express۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2014 
  49. "Reliance Entertainment to back Big B's 'TE3N'"۔ Business Standard۔ 28 April 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2016 
  50. "Check out: Vidya Balan starrer Kahaani 2 goes on floor"۔ Bollywood Hungama۔ 16 March 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2016 
  51. "Vidya Balan starrer Kahaani 2 to release on November 25"۔ The Indian Express۔ 9 May 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2016 
  52. "Birthday return gift: Vidya Balan's look from 'Ek Albela' revealed!"۔ Daily News and Analysis۔ 1 جنوری 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2016 
  53. Seema Chowdhry (11 October 2014)۔ "Book Review: Kingdom Of The Soap Queen"۔ Mint۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2015 
  54. "Vidya Balan hosts women's day special 'No More Kamzor'"۔ دکن ہیرالڈ۔ 4 March 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2014 
  55. ^ ا ب پ ت Anindya Chatterjee (9 فروری 2011)۔ "Ode to a woman"۔ The Telegraph۔ 10 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2015 
  56. Arindam Chatterjee (15 جولائی 2013)۔ "The sentimental bores me"۔ The Telegraph۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2015 
  57. "Aana Meri Gully"۔ Saavn۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2015 
  58. Pankaj Udhas - Mein Nashe Mein Hoon. Vevo. 3 July 2013. Archived from the original on 2018-12-26. https://web.archive.org/web/20181226121503/https://www.youtube.com/watch?v=IUPzoLjtngA۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 January 2015. 
  59. "Shubha Mudgal - Kisson Ki Chadar"۔ Saavn۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2015 

بیرونی روابط ترمیم