سدھیر دھاولے
سدھیر دھاولے ایک ہندوستانی کارکن، اداکار اور دو ماہی مراٹھی میگزین ودروہی کے پبلشر ہیں۔ وہ ریپبلکن پینتھرز نامی تنظیم کے بانی بھی ہیں۔ سدھیر اندورا ناگپور کے ایک غریب خاندان پیدا ہوئے تھے۔ [1]
سدھیر دھاولے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | کارکن انسانی حقوق |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The People's Fighters: Meet the Five Arrested in the Bhima Koregaon Case"۔ The Wire۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-29