سرائیکی ملت پارٹی پاکستان
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
عنوان : سرائیکی ملت پارٹی پاکستان(SMPP)
تعریف :: سرائیکی ملت پارٹی پاکستان (SMPP) ایک سیاسی جماعت ہے جو جنوبی پنجاب کے پسماندہ اور دیہاتی لوگوں کے حقوق کے لیے کام کر رہی ہے
وضاحت :سرائیکی ملت پارٹی پاکستان کے بانی محمد اصغر خان نہڑ جلال پور پیر والا جو ضلع ملتان کی تحصیل ہے سے تعلق رکھتے ہیں پیشے کے لحاظ سے اصغر خان نہڑ وکیل ہیں ایک پسماندہ علاقے سے تعلق کی بنا پر خان صاحب سے سرائیکی وسیب کی پسماندگی اور ضروری سہولیات کے فقدان کی وجہ سے ابتر صورت حال دیکھی نا جا سکی اور محمد اصغر خان نہڑ نے سرائیکی وسیب کی خدمت کے لیے ایک سیاسی پارٹی اکیلے تشکیل دی جس کا نام انھوں نے سرائیکی ملت پارٹی پاکستان رکھا اور عوام فلاح وبہبود کے لیے دن رات ایک کر کے کوشش کرتے رہے بالاخر نوجوان نسل آپ کا ساتھ دینے کے تیار ہو گئی اور اس طرح سرائیکی ملت پارٹی پاکستان متحرک ہونے لگی اور نوجوان اس میں جوق درجوق حصہ لینے لگے یہاں تک کہ اب سرائیکی ملت پارٹی پاکستان نے 2018 کے الیکشن بھی لڑنے کا کھلم کھلا اعلان کر دیا ہے