سرائے (شہر)
سرائے (Sarai) جسے باتو خان کی مناسبت سے سرائے باتو بھی کہا جاتا ہے دو شہروں کے نام تھا جو اردوئے زریں اور مغول سلطنت کے دارالحکومت شہر تھے۔ اردوئے زریں اور مغول سلطنت تیرہویں صدی اور چودہویں صدی میں روساور زیادہ یر وسط ایشیاء پر قابض تھے۔ ان کا شمار قرون وسطی کے دنیا کے سب سے بڑے شہروں میں کیا جاتا تھا۔ اینسائکلوپیڈیا برٹینکا کے اندازے کے مطابق یہاں کی آبادی 600,000 تھی۔