سراج اللہ خادم (پیدائش 10جون 1988) ایک بنگلہ دیشی کرکٹر ہے جو پرتگالی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ سلہٹ ڈویژن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ [2] اگست 2021ء میں اسے 2021ء پرتگال سہ ملکی سیریز ٹورنامنٹ کے لیے پرتگال کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے 19 اگست 2021ء کو مالٹا کے خلاف پرتگال کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [4]

سراج اللہ خادم
ذاتی معلومات
مکمل نامسراج اللہ خادم
پیدائش (1988-06-10) 10 جون 1988 (عمر 36 برس)
برہمن بڑیہ, بنگلہ دیش
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 18)19 اگست 2021  بمقابلہ  مالٹا
آخری ٹی204 جولائی 2022  بمقابلہ  ڈنمارک
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2005-2009سلہٹ ڈویژن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 4 6 8
رنز بنائے 1 89 89
بیٹنگ اوسط 1 8.90 12.71
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 1* 29 37
گیندیں کرائیں 96 300 84
وکٹیں 9 1 1
بولنگ اوسط 8.44 174.00 57.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 3/16 1/77 1/12
کیچ/سٹمپ ;
ماخذ: Cricinfo، 4 جولائی 2022ء

خادم نے 2005ء میں سلہٹ ڈویژن کے لیے ڈیبیو کیا۔ [2] وہ 18 سال کی عمر میں محمڈن سپورٹنگ کلب کے لیے کھیلے۔ [5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sirajullah Khadim"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2021 
  2. ^ ا ب "Former U-19 Bangladesh cricketer makes debut for Portugal"۔ Dhaka Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2021 
  3. "Our team is ready for everything!!"۔ Portuguese Cricket Federation (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2021 
  4. "1st Match, Albergaria, Aug 19 2021, Portugal T20 Tri-Series"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2021 
  5. "Mushfiqur-Sakib's teammate, all-rounder, plays for the Portuguese national team"۔ remonews۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2021 [مردہ ربط]