سراج محفوظ داؤد یا ایس ایم داؤد (1 جنوری 1931-10مئی2010) ایک وکیل تھا جو بعد میں ہندوستان کی عدالت عالیہ کا جج بنا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے انسانی حقوق کے مسائل کی عدالت خصوصی کے تحت تحقیقات کی۔ سراج محفوظ داؤد یکم جنوری 1931 میں پیدا ہوئے تھے۔ اس نے پولیٹیکل سائنس میں ایم اے کرنے کے لیے ناگ پور یونیورسٹی اٹینڈ کی۔ اس کے بعد ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی۔ 1951 سے 1954 تک ناگپور میں ضلعی وکیل کی حیثیت سے خدمات سر انجام دی۔ ستمبر 1954 میں داؤد امراوتی، ودھراب میں اعلیٰ جماعت کا سول جج ، جونیئر ڈویژن اور جوڈیشل مجسٹریٹ بن گیا۔ فروری 1968 میں ان کی ترقی ہوئی اور وہ اسسٹنٹ جج بن گئے۔ اگست 1974 میں ڈسٹرکٹ جج کے طور پر ان کی ترقی ہوئی اور جنوری 1982 میں انتخاب گریڈ کے ضلعی جج بن گئے۔ انھوں نے مہاراشتڑا حکومت میں منتریالہ قانون اور جوڈیشنل ڈیپارٹمنٹ میں ڈپٹی اور جوئنٹ سیکرٹری کے طور پر بھی کام کیا۔ وہ دسمبر 1982 سے جولائی 1985 تک عدالت عالیہ بمبئی کے رجسٹرار رہے۔ جب انھیں بنچ آف ہائی کورٹ نے مقرر کیا جنوری 1993تک مسلسل کام کرتے رہے تھے۔ ریٹائرنگ کے بعد داؤد بھارت کی سپریم کورٹ کے سینئر وکیل بن گئے۔ حسبت سریش اور داؤد کو دسمبر 1992 اور جنوری 1993 میں ہونے والے بمبئی کے فسادات کی تحقیق کے لیے مقرر کیا گیا۔ انھوں نے اس رپورٹ کے حاصل شدہ نتائج "دی پیپلز پیڈ کے نام سے 1995 شائع کیے۔ انھوں نے بین الاقوامی انسانی حقوق کمیشن پر عدالت خصوصی کی طرف سے کام کیا جس نے 1992–93 کے فرقہ ورانہ فسادات اور اس سے ہونے والے انتشار کی تحقیق کی۔ اس تحقیقات کے بعد ایس ایم داؤد کو ستمبر 2001 میں مسلمانوں اور سماجی کارکنوں کے اجلاس کے لیے مدعو کیا گیا بجائے شیو سینا اور پولیس کے، جنھوں نے رپورٹ میں اپنے ہی شہریوں کے خلاف سختی سے الزام عائد کیا تھا۔ گجرات میں نرمدا دریا پر سردار سروور ڈیم پروجیکٹ ایک بہت ہی متنازع منصوبہ تھا جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو بے گھر ہونا پڑتا۔

سراج محفوظ داؤد
داؤد 8 مئی 2006 کو ایک سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1 جنوری 1931
وفات 10 مئی 2010(2010-50-10) (عمر  79 سال)
ناگپور
قومیت بھارتی
عملی زندگی
مادر علمی راشٹرسنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ وکیل
وجہ شہرت ممبئی میں ہائی کورٹ جج

حوالہ جات

ترمیم
ذرائع
  • "Honourable Mr. Justice Siraj Mohfuz Daud"۔ Bombay High Court۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-22[مردہ ربط]
  • Daud، S. M. (اپریل 2000)۔ "An Independent Enquiry into the Proposed Maroli-Umbergaon Port Project (Gujarat)"۔ The Indian People's Tribunal on Environment and Human Rights۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-22 {{حوالہ ویب}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)
  • Byrne، John؛ Glover، Leigh؛ Martinez، Cecilia (2002)۔ Environmental Justice: Discourses in International Political Economy۔ Transaction Publishers۔ ISBN:0-7658-0751-3۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-21 {{حوالہ کتاب}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)
  • Express News Service (5 اگست 2000)۔ "2-day public hearing under judicial tribunal"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-22 {{حوالہ رسالہ}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)
  • "Muslims attacked for silence"۔ Mid Day۔ 24 ستمبر 2001۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-22

"RIGHT TO FOOD: An Inquiry into the Public Distribution System in Mumbai" (PDF)۔ Indian People's Tribunal on Environment and Human Rights۔ مارچ 2010۔ 2011-02-21 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-23

بیرونی روابط

ترمیم