سراقہ بن کعب
سراقہ بن کعب غزوہ بدر و غزوہ احد میں شامل قبیلہ خزرج کے انصاریصحابی ہیں۔
سراقہ بن کعب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ احد ، غزوہ خندق ، غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
نام و نسب
ترمیمسراقة بن كعب بن عمرو بن عبد العزى بن غزية ہیں ابن اسحاق نے انھیں عبد العزیٰ عروہ کے بیٹے لکھا جبکہ صحیح غزیہ ہی ہے جو غزية بن عمرو بن عبد عوف بن غنم بن مالك بن النجار کے بیٹے ہیں سراقہ بدر و احد سمیت تمام غزوات میں رسول اللہ کے ساتھ تھے حضرت معاویہ کے عہد خلافت میں وفات پائی بقول کلبی جنگ یمامہ میں شہید ہوئے [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسد الغابہ جلد4صفحہ 874 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور