سرجیت پاتر
سرجیت پاتر (ਸੁਰਜੀਤ ਪਾਤਰ) بھارت کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور پنجابی زبان کے مصنف اور شاعر ہیں- ان کی نظموں کو عوام میں بڑی مقبولیت حاصل ہوئی ہے اور ناقدین نے ان کی تعریف کی ہے-
سرجیت پاتر ਸੁਰਜੀਤ ਪਾਤਰ | |
---|---|
(پنجابی میں: ਸੁਰਜੀਤ ਪਾਤਰ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (پنجابی میں: ਸੁਰਜੀਤ ਹੁੰਜਣ) |
پیدائش | پتڑ کلاں، ضلع جالندھر، پنجاب |
14 جنوری 1945
وفات | 11 مئی 2024ء (79 سال)[1] لدھیانہ |
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–11 مئی 2024) |
عملی زندگی | |
تعليم | ادب میں پی۔ایچ۔ڈی، گرو نانک دیو یونیورسٹی (امرتسر) |
مادر علمی | گرو نانک دیو یونیورسٹی پنجابی یونیورسٹی |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | پنجابی ، جرمن |
وجہ شہرت | پنجابی شاعری |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
کتابیں
ترمیمساہتیہ اکیڈمی اعزاز
ترمیمسرجیت پاتر کو ساہتیہ اکیڈمی اعزاز سے بھی نوازا گیا تھا۔ تاہم 2015ء میں ملک میں پھیلی عدم رواداری کے خلاف انھوں نے یہ اعزاز لوٹادیا۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ اشاعت: 11 مئی 2024 — Punjabi poet, writer Surjit Patar passes away at 79 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2024
- ↑ http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#PUNJABI — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2019
- ↑ Surjit Patar Punjabi Kavita — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولائی 2022
- ↑ بھارت میں ظلم کے خلاف احتجاج کی لہر - ایکسپریس اردو