سرحدی علاقہ لکی مروت (Frontier Region Lakki Marwat) قبائلی علاقہ جات میں ایک چھوٹا علاقہ ہے۔ علاقے کا نام ضلع لکی مروت کے نام پر ہے جو اس کے شمال مشرق میں واقع ہے۔[1] یہ لکی مروت کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر (ڈی سی او) کے زیر انتظام ہے۔[2]

سرحدی علاقہ لکی مروت

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Historical background and administrative profile of the FR Lakkir Marwat"۔ FATA Secretariat۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2010 
  2. "Administrative System"۔ FATA Secretariat۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2010