سرخ حجیرے کا خواب (آسان چینی: 红楼梦; روایتی چینی: 紅樓夢; پینین: Hóng Lóu Mèng; وید-جائیلز: Hung Lou Meng) چین کے چار مشہور ترین ناولوں میں سے ایک ہے۔ یہ اٹھارویں صدی عیسوی میں چنگ خاندان کے دور میں لکھا گیا۔ یہ چینی ادب کا سب سے اہم ناول مانا جاتا ہے۔[1]

سرخ حجیرے کا خواب
کہانی کا ایک منظر، شائع کردہ زو باؤزوہاح (1810–1873)
مصنفساو شیئچین
ملکچین
زبانچینی
صنفناول
تاریخ اشاعت
اٹھارویں صدی
تاریخ اشاعت انگریری
1868, 1892; 1973–1980 (پہلا مکمل انگریزی ترجمہ)
طرز طباعتScribal copies/چھپائی

حوالہ جات

ترمیم
  1. Jonathan Spence, The Search for Modern China (New York: Norton, 1990), 106–110.

بیرونی روابط

ترمیم