ساو شیئچین (Cao Xueqin) (تلفظ: [tsʰɑ̌ʊ ɕɥɛ̀tɕʰǐn]; چینی: 曹雪芹) چنگ خاندان کے دور ایک چینی مصنف تھا۔ وہ سرخ حجیرے کا خواب کا مصنف تھا جو چینی ادب کے چار عظیم کلاسیکی ناولوں میں سے ایک ہے۔

ساو شیئچین
Cao Xueqin
ساو شیئچین کا مجسمہ، بیجنگ
پیدائش1715 یا 1724
نانجنگ، چین
وفات1763 اور 1764
بیجنگ
پیشہناول نگار، شاعر، فلسفی، مصور
ساو شیئچین
چینی 曹雪芹
Courtesy name
روایتی چینی 夢阮
سادہ چینی 梦阮

بیرونی روابط ترمیم