سردار بہادر خان میکن، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

سردار بہادر خان میکن
معلومات شخصیت

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

سردار بہادر خان میکن 5 فروری 1956 کو پیدا ہوئے ۔ انھوں نے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے 2005 میں حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر ترمیم

سردار بہادر خان میکن 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PP-38 (سرگھودہ-XI) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے مئی 2013 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی ۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018