سرنگ محبت (یوکرینی: Туне́ль Коха́ння، Tunel Kokhannya) صنعتی ریلوے کا سیکشن ہے جو کلیوان، یوکرین کے قریب واقع ہے جو اسے آرژیو سے جوڑتا ہے۔ یہ ریلوے سبز محرابوں سے گھرا ہوا ہے۔[2] یہ لمبائی میں تین سے پانچ کیلومیٹر ہے۔ یہ عاشقوں کی چہل قدمی کے لیے پسندیدہ جگہ ہے۔[3][4]
یہ لائن کلیوان اسٹیشن کوویل-ریونے لائن سے شروع ہو کر آرژیو کے شمالی علاقے پر پہنچتی ہے، یہ اہم لائن کے ایک لیے اسٹیشن کا بھی کام دیتی ہے۔ یہ مکمل لائن
6.4 کیلومیٹر لمبی ہے۔[5] اور تقریبًا 4.9 کیلومیٹر چوڑی ہے۔[6] یہ لائن جنگل سے گھری ہے، جس میں تباتیاتی ماحول کی پہنچ 3 سے 4.9 کیلومیٹر پر محیط ہے، جیسا کہ مختلف لوگوں نے بیان کیا ہے۔