لفظ معیل کی تلاش یہاں لاتی ہے۔ معیل کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: معیل (ضد ابہام)

ایک معیل کا اندرون

کمپیوٹنگ میں ، سرور ایک کمپیوٹر ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر (کمپیوٹر پروگرام) ہوتا ہے جو دوسرے پروگراموں یا آلات کے لیے فعالیت فراہم کرتا ہے ، جسے "کلائنٹ" کہتے ہیں۔یہ کمپیوٹر نیٹ ورک پر (عموماً بواسطۂ التماس و استجابی طریقہ) ایک یا زائد خدمات مہیّا کرتا ہے۔ اس کا آرکیٹیکچر کلائنٹ و سرور ماڈل ہے۔


مزید دیکھیےترميم