سروچی ادرکر (پیدائش 25 اپریل 1988) ایک ہندوستانی مراٹھی اداکارہ ہیں جو مراٹھی ٹیلی ویژن کے سیریلز میں نمایاں ہوئیں۔

سروچی ادرکر
معلومات شخصیت
پیدائش 25 اپریل 1988ء (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تھانے   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی

ترمیم

سروچی ادرکر25 اپریل 1988 کو پیدا ہوئیں ، [1] اداکارہ نے 2007 میں اداکاری کا آغاز کیا ، جب انھوں نے پربھاکر پنشیکر کے تیار کردہ تجارتی ڈراما اواگھا رنگ ایکچی ژالہ میں کام کیا ۔ سروچی ادرکر نے کا ری دوراوا ، چلا ہوا یو دیا : لیڈیز جندہ باد اور آواگچی سنسار ( زی مراٹھی ) ، آپلا بوا آسا آہی ( ای ٹی وی مراٹھی ) ، اولکھ ( سٹار پروا ) ، اک تاس بھوٹاچا ( فکت مراٹھی ) ، انجلی میں کام کرچکی ہیں۔

سروچی ادرکرکا ری دوراوا میں بطور ادیتی جلوہ گر ہوئیں۔ انھوں نے ہندی فلم تاتھستو میں ایک چھوٹا سا کردار بھی ادا کیا ، جس میں سنجے دت ہیرو تھے۔

سروچی سماجی کارکن بھی ہیں۔ وہ خواتین کو بااختیار بنانے کی حمایت کرتی ہیں ، جسے زی مراٹھی جاگرتی نے ایک پروگرام کے تحت مہم کے طور پر چلایا ہوا ہے۔ [2]

ٹیلی ویژن

ترمیم
  • انجلی ( زی یووا ) [3]
  • کا ری درووا ( زی مراٹھی )
  • اواگھاچی سنسار ( زی مراٹھی )
  • چلا ہوا یہ دیا : خواتین جند ہ باد ( زی مراٹھی )
  • آپلابواآسا آہے ( ای ٹی وی مراٹھی )
  • اولکھ ( سٹار پراوہ )
  • اک گھر منترلیلا ( زی یووا ) [4]
  • اک تاس بھوٹاچا ( ایم آئی مراٹھی ) [5]
  • پہچان ( DD1 چینل ) [6]

فلمیں

ترمیم
  • تاتھستو (ہندی)
  • مات (2013)
  • نربچی واڑی
  • عطا بٹلی فٹلی [7]

ڈراما

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Suruchi Adarkar Biodata, Photos, Age, Hot, Boyfriend"۔ 2015-09-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-28
  2. "Zee Marathi Jagruti"۔ 2016-08-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  3. "Anjali new upcoming serial on Zee Yuva starring Suruchi Adarkar — TVKiDuniya.Com"۔ tvkiduniya.com۔ 25 اپریل 2017۔ 2017-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-04
  4. "lavangimirchi.com"۔ lavangimirchi.com۔ 2017-06-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-04
  5. "Suruchi Adarkar : Biography, wiki, age, dob, height, serials, photos"۔ www.justmarathi.com۔ 2017-06-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-04
  6. "Suruchi Adarkar (सुरुची आडारकर) Marathi Actress Biography, Pics"۔ citygossiper.com۔ 3 مارچ 2016۔ 2017-10-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-04
  7. "Suruchi Adarkar Wiki, Age, Hot, Boyfriend, Biodata - Marathi.TV"۔ marathi.tv۔ 31 دسمبر 2015۔ 2017-06-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-04
  8. YOUR-NAME۔ "Suruchi Adarkar"۔ www.marathiworld.co.in۔ 2018-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-04