زی ٹی وی

انڈین پے سیٹلائٹ چینل

زی ٹی وی (ہندی: ज़ी टीवी‎) بھارت کا کیبل اور سیٹیلائٹ ٹی وی چینل ہے۔ یہ چینل زی انٹرٹین مینٹ انٹرپرائز کی ملکیت ہے اور اسی کے زیر انتظام چلتا ہے۔ زی انٹرٹین مینٹ انٹرپرائز ممبئی، مہاراشٹر میں واقع ذرائع ابلاغ اور تفریحی صنعت کی ایک کمپنی ہے۔[1] جس کے پروگرام ہندی زبان میں نشر ہوتے ہیں۔ یہ چینل جنوب مشرقی ایشیا، یورپ، کیریبین، مشرق وسطی، افریقا، آسٹریلیا اور شمالی امریکا کے بہت سارے ملکوں میں دکھایا جاتا ہے۔ یہ چینل ایسیل گروپ کا ایک حصہ ہے اور اس کی شروعات 2 اکتوبر سنہ 1992ء میں ہوئی تھی۔ اُس وقت یہ بھارت میں ہندی زبان کا پہلا کیبل ٹی وی چینل تھا۔[2]

زی ٹی وی
ملکبھارت
ہیڈ کوارٹرممبئی، مہاراشٹر، بھارت
پروگرامنگ
زبانہندی زبان
ملکیت
مالکZee Entertainment Enterprises
Parent: (Essel Group)

زی ٹی وی ایچ ڈی 15 اگست 2011ء کو زی سنیما ایچ ڈی اور زی اسٹوڈیو ایچ ڈی کے ساتھ لانچ کیا گیا تھا۔ 15 اکتوبر 2017ء کو زی ٹی وی اور زی انٹرٹین مینٹ انٹرپرائز کے تمام چینلوں کا لوگو تبدیل ہوا۔[3]

عمومی جائزہ ترمیم

اس چینل پر نشر ہونے والے پروگرام زیادہ تر مزاحیہ اور ڈراما پروگرام ہوتے ہیں جن کا مواد خاندان اور نئی نسل کے لیے لکھا جاتا ہے اور انھیں کی دلچسپی کے لیے یہ پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔[4] اس چینل نے متعدد ریالیٹی شو کا بھی انعقاد کیا ہے جیسے “شاباس انڈیا“،[5]، “سارے گا ما پا“، [6]، “آئی کین ڈو دیٹ“، [7]، :انڈیاز بیسٹ سنے اسٹارس کی کھوج[8] اور “ڈانس انڈیا ڈانس“ وغیرہ۔[9]۔

لوگو ترمیم

فائل:ZeeTVLogo.png
2011 -
2011 - [10] 
فائل:ZeetvLogo2005-2011.jpg
2005 - 2011
2005 - 2011[10] 
فائل:ZeetvLogo2002-2005.jpg
2002 - 2005.
2002 - 2005.[11] 
فائل:ZeetvLogo2000-2002.jpg
2000 - 2002.
2000 - 2002.[12] 
فائل:ZeetvLogo92-2000.jpg
1992 - 2000
1992 - 2000[13] 

پروگرامنگ ترمیم

یہ چینل بھارت میں ہندی کے علاوہ انگریزی، مراٹھی، تیلگو، کنڈ، تمل، ملیالم، بنگالی، گجراتی، پنجابی، بھوجپوری اور اڑیا زبان میں نشر ہوتا ہے۔

بین الاقوامی چینل ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. zeetv.com۔ "Contact Us"۔ zeetv.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2010 
  2. "Zee TV completes 23 years"۔ afaqs news bureau۔ afaqs۔ 6 October 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2015 
  3. "Zee TV unveils its brand new logo and philosophy, 'Aaj Likhenge Kal'"۔ Indian Advertising Media & Marketing News – exchange4media (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2018 
  4. "17 New serials are to be launched"۔ IT Team۔ indianrelevision.com۔ 9 March 2001۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2015 
  5. Nair Sapna (14 June 2006)۔ "Action and adventure to rule Zee's prime slot"۔ afaqs news bureau۔ afaqs۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2015 
  6. Shrivastava Prachi (18 December 2014)۔ "Zee TV hikes ad rates for Sa Re Ga Ma Pa Li'l Champs 5"۔ afaqs news bureau۔ afaqs۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2015 
  7. "After Oye! It's Friday, Farhan Akhtar is returning to TV"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 27 August 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2015 
  8. "Zee launches star hunt 'India's Best Cinestars Ki Khoj'"۔ Indiantelevision.com۔ 21 April 2004۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2018 
  9. "DID Little Masters tops the flock; Zee slips back to No. 3"۔ afaqs news bureau۔ afaqs۔ 4 May 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2015 
  10. ^ ا ب "ZEE TV unveils its new Corporate Brand Identity 'Umeed Se Saje Zindagi'"۔ Zee Entertainment Enterprises۔ 2011-06-20۔ 13 مارس 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2018  الوسيط |archiveurl= و |مسار الأرشيف= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |تاريخ الأرشيف= تكرر أكثر من مرة (معاونت);
  11. "Zee TV to re-launch own magazine with a huge circulation"۔ Asians In Media pudi۔ 2004-04-12۔ 16 يونيو 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2018  الوسيط |archiveurl= و |مسار الأرشيف= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |تاريخ الأرشيف= تكرر أكثر من مرة (معاونت);
  12. "Zee TV to wear new look"۔ The Hindu Business Line۔ 2000-06-16۔ 22 مايو 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2018  الوسيط |archiveurl= و |مسار الأرشيف= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |تاريخ الأرشيف= تكرر أكثر من مرة (معاونت);
  13. "ZEE TV UK celebrates ten years on air"۔ BizAsia۔ 2005-03-01۔ 22 مارس 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2018  الوسيط |archiveurl= و |مسار الأرشيف= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |تاريخ الأرشيف= تكرر أكثر من مرة (معاونت);

بیرونی روابط ترمیم