سرکس یا ثرکس ایک چلتی پھرتی فنکاروں کی کمپنی ہوتی ہے۔ جس میں شعبدہ باز، بذلہ گو، کسرتی جھولے، مختلف اقسام کے تربیت شدہ جانور ( مثلاً : شیر، ہاتھی وغیرہ ) اور دیگر متجسس کرتب دکھانے والے فنکار ہوتے ہیں۔ ثرکس ایک دائرہ نما گھیرے (احاطہ) میں دکھایا جاتا ہے جس کے چاروں طرف تماشائیاں بیٹھتے ہیں۔ زیادہ تر سرکس ایک وسیع خیمے کے نیچے دکھایا جاتا ہے۔

ثرکس
1900ء میں ثرکس کا ایک اشتہار
Typesمعاصری ثرکس
Ancestor artsڈراما
Originating cultureقدیم روم
جرمنی کے ایک ثرکس خیمہ

تصاویر

ترمیم