مسز ورلڈ (شادی شدہ خواتین کے مقابلوں حسن کی ملکہ) 2022ء

17 ستمبر 1990ء کو جموں و کشمیر میں پیدا ہوئیں،

سرگم کوشل نے 12ویں جماعت تک پریزنٹیشن کانونٹ ہائی اسکول جموں میں تعلیم حاصل کی ہے۔ اس کے بعد انھوں نے بی ایس سی کی اور پھر جموں یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں پوسٹ گریجوئیشن مکمل کی۔ بی ایڈ کرنے کے بعد انھوں نے ایک اسکول میں پڑھانا شروع کر دیا۔

2017ء میں سرگم کی شادی ہو گئی، جس کے بعد وہ وشاکھاپٹنم منتقل ہو گئیں۔‘ پھر ممبئی چلی گئیں۔ سرگم کوشل کے شوہر انڈین بحریہ میں افسر ہیں۔

2022ء میں مسز انڈیا کا خطاب جیتا۔ پھر 19 دسمبر 2022ء میں مسز ورلڈ کا اعزاز امریکا میں جاری مقابلوں میں حاصل کیا،[1] مسز ورلڈ کے مقابلے شادی شدہ خواتین کے درمیان مقابلہ حسن کی شکل میں عالمی سطح پر منعقد کیے جاتے ہیں، [2] بھارت نے یہ اعزاز 21 سال بعد دوبارہ حاصل کیا،

حوالہ جات ترمیم