سریمانتھا وجیرتنے
سریمانتھا وجیرتنے (پیدائش: 3 جون 1989ء) سری لنکا میں پیدا ہونے والا کینیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 17 جنوری 2015ء کو ہالینڈ کے خلاف کینیڈا کے لیے 2015ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ میں لسٹ اے کرکٹ کا آغاز کیا [2] جنوری 2018ء میں اسے 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ کے لیے کینیڈا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اکتوبر 2019ء میں اسے متحدہ عرب امارات میں 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے کینیڈا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کینیڈا کے لیے عمان کے خلاف 25 اکتوبر 2019ء کو کیا۔ [5] دسمبر 2021ء میں وجرتنے نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ [6]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | کولمبو، سری لنکا | 3 جون 1989
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 53) | 25 اکتوبر 2019 بمقابلہ سلطنت عمان |
آخری ٹی20 | 16 نومبر 2022 بمقابلہ سلطنت عمان |
ماخذ: Cricinfo، 16 نومبر 2022ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Srimantha Wijeratne"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2015
- ↑ "ICC World Cricket League Division Two, Canada v Netherlands at Windhoek, Jan 17, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2015
- ↑ "Canadian squad for World Cricket League Division 2 tournament"۔ Cricket Canada۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ "Canadian squad for ICC T20 World Cup qualifier"۔ Cricket Canada۔ 07 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2019
- ↑ "34th Match, Group A (N), ICC Men's T20 World Cup Qualifier at Abu Dhabi, Oct 25 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2019
- ↑ Twitter (بزبان انگریزی) https://twitter.com/emerging_96/status/1475917750597869571۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2022 مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت)