سرینام میں کورونا وائرس کی وبا
(سرینام میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء سے رجوع مکرر)
سرینام میں کورونا وائرس کی وبا (انگریزی: 2020 coronavirus pandemic in Suriname) میں رو نما ہونے پہلا واقعہ جو دستاویزوں سے معلوم پڑتا ہے، وہ 13 مارچ 2020ء کو دیکھنے میں آیا۔ یہ معاملہ ایک ایسے شخص کا تھا جس نے گذشتہ ہفتہ نیدرلینڈز کا دورہ کیا تھا۔ [1]
سرینام میں کورونا وائرس کی وبا | |
---|---|
مرض | کووڈ-19 |
مقام | سرینام |
تاریخ آمد | 13 مارچ 2020 (لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔) |
آغاز | نیدرلینڈز |
مصدقہ مریض | 373 |
صحت یابیاں | 176 |
اموات | 10 |
سرینام میں 26 جون 2020 تک 373 معاملے سامنے آئے جن میں سے 176 لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں۔[2] جن میں سے 10 کی موت ہو گئی۔[2]
خط زمانی
ترمیم13 مارچ 2020ء کو سورینام کے نائب صدر اشوین ادھین نے ملک میں کورونا وائرس کے اولین معاملے کا اعلان کیا۔ یہ اس شخص سے متعلق تھا جس نے اس سے پہلے کے ہفتے نیدر لینڈز کا دورہ کیا تھا۔ اس کی وجہ سے ملک نے اعلان کیا کہ اس کی سر حدات اور سبھی ہوائی اڈے 14 مارچ کی نیم شب سے بند کر دی جائیں گی۔[1]