سرینام
سرینام (Suriname) جنوبی امریکا کے شمالی حصہ میں واقع ایک ملک۔ یہ ملک سمندری ساحلی ملک ہے۔ اس کا دار الحکومت پاراماریبو ہے۔ اس ملک میں برصغیر کے عوام بسے ہوئے ملتے ہیں۔
سرینام | |
---|---|
![]() |
![]() |
![]() |
|
شعار(لاطینی میں: Justitia – Pietas – Fides) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 4°N 56°W / 4°N 56°W [1] |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | پاراماریبو |
سرکاری زبان | ولندیزی زبان |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | جمہوریہ |
مقننہ | قومی اسمبلی |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 25 نومبر 1975 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت−03:00 |
ٹریفک سمت | بائیں[2] |
ڈومین نیم | sr. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | SR |
بین الاقوامی فون کوڈ | +597 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
انتظامی تقسیم ترميم
ضلع | دار الحکومت | رقبہ (کلومیٹر²) | رقبہ (%) | آبادی (2012 مردم شماری)[3] |
آبادی (%) | کثافت آبادی (افراد/کلومیٹر²) | |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | بروکوپوندو | بروکوپوندو | 7,364 | 4.5 | 15,909 | 2.9 | 2.2 |
2 | کوماوائنہ | نیو-ایمسٹرڈیم | 2,353 | 1.4 | 31,420 | 5.8 | 13.4 |
3 | کورونی | توتنیس | 3,902 | 2.4 | 3,391 | 0.6 | 0.9 |
4 | مارووینہ | البینا | 4,627 | 2.8 | 18,294 | 3.4 | 4.0 |
5 | نیکاری | نیو-نیکاری | 5,353 | 3.3 | 34,233 | 6.3 | 6.4 |
6 | پارا | اونورواخت | 5,393 | 3.3 | 24,700 | 4.6 | 4.6 |
7 | پاراماریبو | پاراماریبو | 182 | 0.1 | 240,924 | 44.5 | 1323.8 |
8 | سارامکا | خرونیگن | 3,636 | 2.2 | 17,480 | 3.2 | 4.8 |
9 | سیپالیوینی | کوئی نہیں | 130,567 | 79.7 | 37,065 | 6.8 | 0.3 |
10 | وانیکا | لیلیڈراپ | 443 | 0.3 | 118,222 | 21.8 | 266.9 |
سرینام | پاراماریبو | 163,820 | 100.0 | 541,638 | 100.0 | 3.3 |
ویکی ذخائر پر سرینام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
سرینام میں اردو/ہندی ترميم
سرینام کی 14 فی صد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ ان میں یہاں آباد ہوئے بھارتی نژاد، عرب اور کچھ دیگر قومیں شامل ہیں۔ سرینام کی قومی زبان ڈچ ہے اور اسی کو سرپرستی حاصل ہے، تاہم یہاں کے زیادہ تر مسلمان اردو بولتے ہیں اور اپنی شناخت کو محفوظ کیے ہوئے ہیں۔ سرینام میں ہندی زبان بھی کافی زیادہ بولی جاتی ہے ۔
نگار خانہ ترميم
حوالہ جات ترميم
- ↑ "صفحہ سرینام في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2023ء.
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
- ↑ "Suriname at GeoHive". Geohive.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2014.