سری جے وردھنے پورا کوٹے

سری جے وردھنے پورا کوٹے (Sri Jayawardenapura Kotte) (سنہالی: ශ්රී ජයවර්ධනපුර කෝට්ටේ، تامل: ஶ்ரீ ஜெயவர்த்தனபுரம் கோட்டை) جسے کوٹے (Kotte) بھی کہا جاتا ہے سری لنکا کا پارلیمانی دار الحکومت ہے۔



ශ්‍රී ජයවර්ධනපුර

ஶ்ரீ ஜெயவர்த்தனபுரம் கோட்டை
مضافات
ضلعکولمبو ضلع
حکومت
 • میئرR.A.D Janaka Ranawaka (سری لنکا فریڈم پارٹی)
رقبہ
 • مضافات17 کلومیٹر2 (7 میل مربع)
آبادی (2001)[1]
 • مضافات115,826
 • کثافت3,305/کلومیٹر2 (8,560/میل مربع)
 • میٹرو2,234,289
منطقۂ وقتسری لنکا معیاری وقت منطقہ (UTC+5:30)

آبادیات

ترمیم
سری جے وردھنے پورا کوٹے میں نسلی اور مذہبی شناخت [2]
2001 فیصدی
سنہالی 101,331 87.49%
سری لنکائی تامل 6,583 5.68%
بھارتی تامل 786 0.68%
سری لنکائی مور 4,031 3.48%
برگھر 1,367 1.18%
مالے 919 0.79%
سری لنکائی چیٹی 65 0.06%
بھرت 57 0.05%
دیگر 687 0.59%
مجموعہ 115,826 100.00%
بدھ 93,364
ہندو 4,550
مسلمان 5,465
رومن کیتھولک 8,659
دیگر مسیحی 3,618
دیگر 170

آب و ہوا

ترمیم
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط درجہ حرارت سینٹی گریڈ
(فارنہائیٹ)
26
(78)
26
(78)
27
(80)
28
(82)
28
(82)
27
(80)
27
(80)
27
(80)
27
(80)
26
(78)
26
(78)
26
(78)
26
(78)
بارش سینٹی میٹر
(انچ)
8.5
(3.3)
6.3
(2.5)
11.2
(4.4)
25.2
(9.9)
33.5
(13.2)
19.5
(7.7)
13
(5.1)
9.5
(3.7)
16.5
(6.5)
35.8
(14.1)
30.9
(12.2)
15.3
(6)
225.1
(88.6)

ماخذ: Weatherbase

حوالہ جات

ترمیم