سری لنکا آرمی سپورٹس کلب (کرکٹ)

سری لنکا آرمی سپورٹس کلب سری لنکا کی ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے۔ اس نے 2006-07 سے پریمیئر ٹرافی میں حصہ لیا ہے۔ جنوری 2016ء کے آخر تک سری لنکا آرمی سپورٹس کلب نے 93 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جن میں 38 جیت، 21 ہار اور 34 ڈرا [1] اور 68 لسٹ اے میچز میں 35 جیت، 28 ہار اور 5 نامکمل رہے۔ [2]

سری لنکا آرمی
ایک روزہ نامسری لنکا آرمی سپورٹس کلب
افراد کار
کپتانسری لنکا کا پرچم تھیسارا پریرا
معلومات ٹیم
آرمی گراؤنڈ، پیناگوڈا
تاریخ
پریمیئر ٹرافی جیتےnone
پریمیئر لمیٹڈ اوورز ٹورنامنٹ جیتےnone
ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ جیتےnone

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sri Lanka Army Sports Club first-class playing record"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2016 
  2. "Sri Lanka Army Sports Club List A playing record"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2016