سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1991ء

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے 1991ء کے سیزن میں ایک سفری پروگرام کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کیا جس میں انگلینڈ کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ شامل تھا۔انگلینڈ نے یہ ٹیسٹ 137 رنز سے جیت لیا۔

ٹیسٹ سیریز ترمیم

22 – 27 اگست 1991ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
282 (95 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 113* (240)
رومیش رتنائیکے 5/69 (27 اوورز)
224 (68.1 اوورز)
چندیکا ہتھورسنگھا 66 (201)
فلپ ڈی فریٹس 7/70 (26 اوورز)
364/3ڈکلیئر (85.1 اوورز)
گراہم گوچ 174 (252)
ڈان انوراسری 3/135 (36.1 اوورز)
285 (103.3 اوورز)
سنتھ جے سوریا 66 (70)
فل ٹفنیل 5/94 (34.3 اوورز)
انگلینڈ 137 رنز سے جیت گیا۔
لارڈز, لندن
امپائر: ڈکی برڈ اور جان ہیمپشائر
میچ کا بہترین کھلاڑی: ایلک سٹیورٹ (انگلینڈ) اور رومیش رتنائیکے (سری لنکا)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 25 اگست آرام کا دن تھا۔
  • کپیلا وجے گونا وردنے (سری لنکا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات ترمیم