سسی پنوں (فلم، 1983ء)

1983ء کی پنجابی فلم

سسی پنوں 1983ء کی ایک بھارتی پنجابی-زبان میں فلم تھی، فلم کی ہدایت کاری ستیش بھکری نے کی جب کہ، مرکزی کردار ستیش کول اور بھاون بھٹ نے ادا کیے۔[1][2]

سسی پنوں
ہدایت کار ستیش بکھری
اداکار ستیش کول   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان پنجابی
ملک بھارت
موسیقی راوی
تاریخ نمائش 1983  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt3310096  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

موسیقی

ترمیم

محمد رفیع، آشا بھوسلے، اوشا منگیشکر، مہندر کپور، محمد صادق، کلدیپ مانک اور انیتی نے بطور پس پردہ گلوکار گیت گائے۔[2] ہردیو دلگیر، بابو سنگد مان، منصف، قمر جلال آبادی اور ماہندر نے بول لکھے۔[2] میوزک وینائل ریکارڈ سارےگاما کے ذریعہ 1982ء میں جاری کیا گیا تھا۔

تمام موسیقی راوی نے کمپوز کی۔.

فلم میں کل 9 کیت تھے:
نمبر.عنوانبولگلوکارطوالت
1."اج دہی اک راجے دی" ([3])ہردیو دلگیرلکدیپ مانک 
2."سیوں ہائے نی سیوں" محمد صادق 
3."ہائے سیوں نی راتی سپنا کی ویکہاں"مصنفآشا بھوسلے 
4."جد مکھڑا ویکھیاں یار دا" ([4])منصفمحمد رفیع اور آشا بھوسلے 
5."دس میرے دلبرا وے" ([5])بابو سنگد مانمحمد رفیع & آشا بھوسلے 
6."لگی والیاں تے نہیں" محمد رفیع 
7."میرا کالا کالا پیار"قمر جلال آبادیمہندر کپور اور اوشا منگیشکر 
8."یار ویی ویی"مہندرانیتی 
9."ڈاچی والیا موڈ موہار وے"بابو سنگد مانآشا بھوسلے 

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sassi Punnu"۔ citwf.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2012 
  2. ^ ا ب پ "Sassi Punnu ECLP 8929 LP Vinyl"۔ Buy LP record۔ New Gramophone House۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2018  [مردہ ربط]
  3. اج دہی اک راجے دی (سسی پنوں) از کلدیپ مانک (Original). یوٹیوب. https://www.youtube.com/watch?v=vJaR5Z46rew. 
  4. جد مکھڑا ویکھیاں یار دا da(سسی پنوں) از محمد رفیع (Original). یوٹیوب. https://www.youtube.com/watch?v=0Jp2DscR9D0. 
  5. دس میرے دلبرا وے – asha بھوسلے اور رفیع – فلم سسی پنوں – music Ravi. یوٹیوب. https://www.youtube.com/watch?v=myLlyGUvzFM.