سعادت علی خان (فارسی: سعادت علی خان‎، ہندی: सआदत अली खान‎، انگریزی: Saadat Ali Khan) ریاست اودھ کے 21 جنوری، 1798ء سے 11 جولائی، 1814ء تک پانچویں نواب وزیر تھے۔[1] وہ فارسی النسل تھے۔[2][3]

سعادت علی خان دوم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nawab Wazir Ali Khan"۔ Oudh.tripod.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2012 
  2. Sacred space and holy war: the politics, culture and history of Shi'ite Islam By Juan Ricardo Cole
  3. Art and culture: endeavours in interpretation By Ahsan Jan Qaisar, Som Prakash Verma, Mohammad Habib

بیرونی روابط

ترمیم