سعد کمیل الفضلی (پیدائش 6 جنوری 1963ء)، کویت کے سابق فٹ بال ریفری ہیں، جو جاپان اور جنوبی کوریا میں منعقدہ 2002ء فیفا ورلڈ کپ میں تین میچوں میں ریفری کی خدمات کے لیے مشہور ہیں۔ وہ ملائیشیا میں 1997ء میں فیفا یوتھ ورلڈ کپ فائنل کے انچارج تھے۔

سعد کمیل الفضلی
معلومات شخصیت
پیدائش 6 جنوری 1963ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کویت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریفری (ایسوسی ایشن فٹ بال) [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک کویت   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Transfermarkt referee ID: https://www.transfermarkt.com/-/profil/schiedsrichter/266 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022