سعود بن عبد العزیز بن محمد بن سعود

(سعود الکبیر سے رجوع مکرر)

سعود بن عبد العزیز بن محمد بن سعود (عربی: سعود الكبير بن عبد العزيز بن محمد آل سعود) جسے عام طور پر سعود الکبیر کے نام سے جانا جاتا ہے پہلی سعودی ریاست کا 1803ء سے 1814ء تک حکمران تھا۔ اپنے اقتدار کے دوران سعود الکبیر نے مکہ اور مدینہ سلطنت عثمانیہ سے حاصل کرلیے۔

سعود بن عبد العزیز بن محمد بن سعود
Saud bin Abdul Aziz Al Saud
سعود بن عبدالعزیز بن محمد آل سعود
اولاد
نبیل خاندانآل سعود

حوالہ جات

ترمیم