سعود اول
سعود بن محمد بن مقرن (عربی: سعود بن محمد آل مقرن) [1] سعودی شاہی خاندان آل سعود کا نام دہندہ ہے۔ سعود بن محمد کا خاندان نجد کے وسط میں ایک قصبہ درعیہ میں ایک معروف خاندان تھا۔
سولہویں صدی کے اوائل میں سعود بن محمد کے آباء و اجداد نے کھجوروں کے درختوں کے جھنڈ حاصل کیے جو علاقے میں زراعت کی چند اقسام میں سے ایک ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ درختوں کے جھنڈ میں اضافہ ہوتا گیا اور ان کا قبیلہ علاقے کے رہنماؤں کے طور پر تسلیم کیا جانے لگا۔[2]
اس کی وفات کی دو دہائیوں بعد اس کے بیٹے محمد بن سعود نے محمد بن عبدالوہاب سے ایک تاریخی معاہدہ کیا جو عرب کے ان کی فتح اور امارت درعیہ پہلی سعودی ریاست پر منتج ہوا۔
اس کے دیگر بیٹے ثونايان، مشاری اور فرحان تھے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Pike، John۔ "King Abdul Aziz Bin Abdul Rahman Al-Saud"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-13
- ↑ Saud Wahhabi آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ au.af.mil (Error: unknown archive URL) at au.af.mil
- ↑ "Royal Family Directory". www.datarabia.com (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-05-15.