سعید اللہ

صوفی بزرگ، عالم
(سعیداللہ سے رجوع مکرر)

سعید اللہ جسے پشتون لوگ ملا مستون یا ملا لیونی یا کے نام سے جانتے ہیں انھیں انگریزوں نے عظیم فقیر اور پاگل فقیر جیسے نام دیے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ ایک صاحب کرامت صوفی بزرگ تھے مگر ان کی وجہ شہرت انگریزوں کے خلاف کی گئی مالاکنڈ میں بغاوت کی سرخیلی تھی جس کی وجہ ڈیورنڈ لائن کی تقسیم تھی۔

سعید اللہ
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 1917ء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم