سعید بن بطریق
سعید بن بطریق یا سعید اسکندری (انگریزی: Eutychius of Alexandria؛ عربی: سعيد بن البطريق) اسکندریہ ایک ملکی بطریق تھے۔ وہ پہلے مسیحی مصری مصنف تھے جنھوں نے عربی زبان کا استعمال کیا۔ ان کی مشہور تصنیف ”نظم الجوهر“ ہے۔[1]
سعید بن بطریق | |
---|---|
کلیسیا | یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا برائے اسکندریہ |
مقرر | 933 |
ختم | 940 |
پیشرو | کرسٹوڈولس |
جانشین | سوفرونیس دوم |
ذاتی تفصیلات | |
پیدائش | 876ء فسطاط، مصر |
وفات | مئی 11، 940 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sidney H. Griffith (15 دسمبر 1998)۔ "Eutychius of Alexandria"۔ Encyclopædia Iranica۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2011