سفارت خانہ روس، اسلام آباد
اسلام آباد میں روسی فیڈریشن کا سفارت خانہ پاکستان میں روس کا سفارتی مشن ہے۔ پاکستان میں روسی سفیر کا عہدہ اس وقت ڈانیلا گانیچ کے پاس ہے۔[1] کراچی میں قونصلیٹ جنرل ہے اور ایک اعزازی قونصل لاہور میں ہے۔[2]
Embassy of روس in اسلام آباد | |
---|---|
محل وقوع | اسلام آباد, پاکستان |
پتہ | سیکٹر 4، ڈپلومیٹک انکلیو |
ویب سائٹ | Embassy of Russia in Islamabad |
جائزہ
ترمیمپاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کا آغاز یکم مئی 1948 کو کراچی میں پہلا روسی سفارت خانہ قائم ہوا۔ اگست 1960 میں دار الحکومت کراچی سے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا، کراچی میں سفارت خانہ قونصل جنرل بن گیا، جبکہ اسلام آباد میں ایک نیا سفارت خانہ قائم کیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ambassador H.E. Danila V. Ganich"۔ Ministry of Foreign Affairs (Russia)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-24
- ↑ "Consulate General of the Russian Federation in Karachi: About the consulate general"۔ Ministry of Foreign Affairs (Russia)۔ 2019-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-24