سفارت کاری
ملکوں کے درمیاں تعلقات اور کاروبار وغیرہ کو باامن طریقے سے چلانے کے عمل کو سفارت کاری کہلاتی ہے۔ بین الاقوامی مذاکرات بہ آسانی حل کرنے کے طریقے اور سفارت کار کے اسلوبِ عمل بھی سفارت کاری سے عبارت ہے۔ امن، جنگ، تجارت، تہذیب، معاشیات، اقتصادیات وغیرہ میں ممالک کے درمیاں معاہدے اور مفاہمتیں سفارتکاری ہی سے انجام پزیر ہو تی ہیں،
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
ویکی ذخائر پر سفارت کاری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |