سفر نصیب

اردو زبان کی کتاب

سفر نصیب اردو زبان کے نامور ادیب اور پاکستانی بیوروکریٹ مختار مسعود کی 1981ء میں شائع ہونے والی کتاب ہے۔ کتاب دو سفری داستانوں اور دو خاکوں پر محیط کل چار مضامین مشتمل ہے۔ یہ ترتیب کے حساب سے مختار مسعود کی دوسری کتاب ہے۔

سفر نصیب
(اردو میں: سفر نصیب ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مصنف مختار مسعود  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع سفرنامہ،  خاکہ نگاری  ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1981  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صفحات

حوالہ جات ترمیم