سفیان محمود (پیدائش: 21 اکتوبر 1991ء) عمان کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے ، [1] جو عمان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [2] انھوں نے 2014ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [3] اس نے 26 نومبر 2015ء کو ہانگ کانگ کے خلاف عمان کے لیے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیا [4] انھوں نے اکتوبر 2016ء میں متحدہ عرب امارات کے خلاف 3 میچوں کی سیریز میں عمان کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا [5] ستمبر 2021ء میں اسے 2019-2023ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے راؤنڈ چھ اور راؤنڈ 7 کے لیے عمان کے ایک روزہ بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] اس نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو 19 ستمبر 2021ء کو نیپال کے خلاف عمان کے لیے کیا۔ [7] انھیں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے عمان کی ٹیم میں بھی شامل کیا گیا تھا۔ [8]

سفیان محمود
ذاتی معلومات
مکمل نامسفیان محمود
پیدائش (1991-10-21) 21 اکتوبر 1991 (عمر 33 برس)
مسقط, سلطنت عمان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 21)19 ستمبر 2021  بمقابلہ  نیپال
پہلا ٹی20 (کیپ 16)26 نومبر 2015  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی2017 نومبر 2022  بمقابلہ  سعودی عرب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی ٹوئنٹی20
میچ 4 6
رنز بنائے 19 19
بیٹنگ اوسط 19.00 19.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 13* 13*
گیندیں کرائیں 51 63
وکٹ 2 3
بولنگ اوسط 29.50 23.66
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/20 1/12
کیچ/سٹمپ 1/– 1/–
ماخذ: Cricinfo، 17 نومبر 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. Purohit، Ashok (4 اگست 2015)۔ "'PROMOTE CRICKET AMONG LOCALS'"۔ Muscat Daily۔ 2017-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-16
  2. "Sufyan Mehmood"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-05
  3. "ICC World Cricket League Division Four, 5th Place Playoff: Jersey v Oman at Singapore, Jun 28, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-05
  4. "Hong Kong tour of United Arab Emirates, 3rd T20I: Hong Kong v Oman at Abu Dhabi, Nov 26, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-26
  5. "Oman tour of United Arab Emirates, 1st Match: Oman v United Arab Emirates at ICCA Dubai, Oct 13, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-13
  6. "Our 14 member squad that would compete for World Cricket League Championship 2"۔ Oman Cricket (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-12
  7. "41st Match (D/N), Al Amerat, Sep 19 2021, ICC Men's Cricket World Cup League 2"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-19
  8. "Oman announce experienced 15-member group for T20 World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-08