مرثیہ کی ایک ذیلی صنف جو ہیئتِ بحر اور تعداد اشعار کے لحاظ سے غزل کا سا انداز رکھتی ہے۔

موضوعترميم

سلام کے آغاز میں اہل بیت پاک اور ائمہ اہل بیت پر درود بھیجا جاتا ہے۔

ارتقاترميم

سلام اردو شاعری کی مخصوص صنف ہے جس کی ترقی میں اساتذہ لکھنؤ نے اہم کردار ادا کیا۔