سلح
سلح (انگریزی: Salah) (عبرانی زبان: שלח) عبرانی بائبل کی ایک شخصیت ہیں جن کا ذکر کتاب پیدائش میں آیا ہے۔[1][2][3]
سلح ابن ارفکسد یا قینان | |
نام: | سلح |
پیدائش: | 2068 قبل مسیح |
وفات: | 1635 قبل مسیح |
بیوی: | موآک بنت کسد |
اولاد: | عبر اور دیگر |
والد: | ارفکسد(یا قینان)(والد) |
والدہ: | ملکہ بنت مادئی |
خاندان: | سام (دادا) |
قابل احترام: | مسیحیت، یہودیت اور اسلام |
دیگر مذاہب میں
ترمیممسورا تحریر اور سامری تورات کے مطابق، سلح ارفکسد کا بیٹا تھا۔ لیکن سپتواینہ کی تحریر کے مطابق سلح قینان کا بیٹا اور عبر کا باپ تھا۔[4]
انجیلِ لوقا اور کتاب جوبلی دونوں سپتواینہ کی تحریر سے اتفاق کرتے ہیں کہ سلح قینان کا بیٹا ہے۔ مزید معلومات کے مطابق سلح کی ماں کا نام ملکہ بنت مادئی تھا۔ جبکہ ان کی زوجہ کا نام موآک بنت کسد تھا۔
وصال کے وقت سلح کی عمر 433 (بمطابق مسورا تحریر)،[5] یا 460 (بمطابق سپتواینہ)،[6] یا 460 (بمطابق سامری تحریر) برس تھی۔[7]
اسلام میں
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے صالح علیہ السلام ملاحظہ کریں۔
اسلام میں کئی مؤرخین نے ان کی نشان دہی صالح علیہ السلام کے نام سے کی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Genesis 10
- ↑ 1 Chronicles 1:18
- ↑ [Luke 3:35]
- ↑ Interlinar Pentateuch https://sites.google.com/site/interlinearpentateuch/genesis-bereshit/chapter-10-16-32 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sites.google.com (Error: unknown archive URL)
- ↑ The Koren Jerusalem Bible: The Hebrew/English Tanakh, בראשית 11, Koren Publishers (ISBN 965-301-055-7)
- ↑ The Septuagint with Apocrypha: Greek and English, Genesis 11, by Sir Lancelot C.L. Brenton
- ↑ The Israelite Samaritan Version of the Torah: First English Translation Compared with the Masoretic Version, Bereshith 11, by Benyamim Tsedaka (ISBN 0-8028-6519-4)