سلحدار سلیمان پاشا (وفات: 1837ء) عثمانی والیٔ دمشق تھا جو 1812ء سے 1816ء تک والیٔ شام رہا۔

سلحدار سلیمان پاشا
معلومات شخصیت
پیدائش 18ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حماۃ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1837ء (86–87 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بےلربے دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جون 1783  – 1784 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عثمانی ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

سلحدار کی پیدائش وسطی سوریہ میں ہوئی مگر ان کا کام عثمانی ترکوں کے دار الحکومت استنبول سے جڑا رہا۔ انھوں نے سلیمان پاشا العادل کی جگہ دمشق کے گورنر کے طور پر لے لی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Douwes 2000, p. 58.

مزید دیکھیے

ترمیم
ماقبل  والی دمشق
فروری 1812ءمئی 1816ء
مابعد 
حافظ اماسیالی علی پاشا