سلسلہ بدویہ کو سلسلہ احمدیہ بھی کہتے ہیں یہ منسوب ہے احمد بن علی بن يحيی (پیدائش فاس 596ھـ/1199ء ء - وفات طنطا 675ھ ـ/1276ء) جوإمام، صوفی اہلسنت سے ہیں انھیں اقطاب الاربعہ میں شمار کیا جاتا ہے انھیں بدوی اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ بدویوں کی طرح اپنے چہرے کو ڈھانپے رہتے اس لیے لقب بدوی سے مشہور ہو گئے ان کا سلسلہ نسب علی المرتضی تک منتہی ہوتا ہے۔ اور بعض کے نزدیک بدوی قبیلہ کی طرف منسوب کرنے پر بدوی کہتے ہیں[1] ان کے چار گھر مختلف طبقات کے لیے مخصوص ہیں

  • بيت الفقراء
  • بيت المتصوفہ
  • بيت السلاميہ والمرازقہ
  • بيت الأنبابيہ[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. موسوعہ الكسنزان فيما اصطلح عليه اهل التصوف والعرفان التراجم ،مؤلف: سيد الشيخ محمد بن الشيخ عبد الكريم الكسنزان الحسينی
  2. الموسوعہ الصوفيہ - ص 4، ڈاکٹر عبد المنعم الحفنی-
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔