سلسلہ حبیبیہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔ اس کے بانی شیخ حبیب عجمی تھے بعد میں یہ سلسلہ اپنی پہچان نہ رکھ سکا یہ آگے چل کر سلسلہ سہروردیہ اورسلسلہ قادریہ کہلایا[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. تصوف اور صوفیا کی تاریخ،ڈاکٹر محمد حفیظ الرحمن صفحہ 51،شاکر پبلیکیشنز لاہور