سلسلہ صابریہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔ اس کے بانی سید علاؤالدین علی احمد صابر کلیر تھے فرید الدین گنج شکر کے دو مشہور خلیفہ ہوئے :

  1. نظام الدین اولیاء ، ان سے چلنے والے سلسلہ کو سلسلہ نظامیہ کہا جاتا ہے ۔
  2. علاء الدین علی احمد صابر کلیری، ان سے چلنے والے سلسلہ کو سلسلہ صابریہ کہا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. رسالہ علم تصوف،ابو الحسن واحد رضوی، آستانہ عالیہ فیض آباد شریف اٹک پنجاب