سلسلہ کرخیہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔ اس کے بانی معروف کرخی تھے
خواجہ معروف کرخی کو امام موسی کاظم سے خرقہ خلافت حاصل ہوا جو ائمہ اہل بیت کے ساتویں امام تھے۔ان کو ایک خرقہ خلافت داؤدطائی سے بھی ملا جو خواجہ حبیب عجمی کے خلیفہ تھے۔[1] بعد میں یہ سلسلہ اپنی پہچان نہ رکھ سکا یہ آگے چل کر سلسلہ سہروردیہ اورسلسلہ قادریہ کہلایا[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. روحانیت اسلام، کپتان واحد بخش سیال صفحہ 208،بزم اتحاد المسلمین طارق روڈ لاہور
  2. تصوف اور صوفیا کی تاریخ، ڈاکٹر محمد حفیظ الرحمن صفحہ 52،شاکر پبلیکیشنز لاہور