کوہ قاف

ایک پراسرار پہاڑی سلسلہ
(سلسلہ کوہ قفقاز سے رجوع مکرر)

کوہ قاف ایرانی ثقافت میں ایک پراسرار پہاڑی سلسلہ ہے، جس کے متعلق وہاں کی صدیوں پرانی روایات میں مافوق الفطرت کہانیاں عام ہیں، جن کی وجہ یہ ہے کہ ایرانی قوم ماضی میں ان بلند پہاڑی سلسلوں کے پار کبھی نہیں پہنچ پائی تھی۔

ایرانیوں کی دیکھا دیکھی یہ مافوق الفطرت کہانیاں برصغیر پاک و ہند میں بھی معروف ہو گئیں۔

بالعموم شہرت پانے والی کہانیاں ان موضوعات پر مشتمل ہیں:

  • پریوں کی سرزمین
  • زرتشت کی سرزمین
  • سوشیانس کا میدان جنگ
  • ایرانی اساطیری مخلوق سیمرغ کا گھونسلا