سلطانہ ظفر

پاکستانی ٹی وی اداکارہ

سلطانہ ظفر (ولادت: - وفات: 15 جولائی 2021ء) پاکستانی ٹی وی اداکارہ تھیں۔‌

سلطانہ ظفر
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 21 فروری 1955ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 جولا‎ئی 2021ء (66 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیلاس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن اداکارہ ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سلطانہ ظفر نے پاکستان ٹیلی وژن سے نشر ہونے والے تنہائیاں، عروسہ اور آخری چٹان جیسے مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر شہرت حاصل کی۔‌

وفات

ترمیم

سلطانہ ظفر نے 15 جولائی 2021ء کو امریکا میں 66 سال کی عمر میں وفات پائی۔‌[3][4][5]

اداکارہ کا انتقال امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں ہوا جہاں وہ ایک بوتیک چلاتی تھیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.geo.tv/latest/360347-veteran-actress-sultana-zafar-passes-away
  2. https://tribune.com.pk/story/2311056/industry-mourns-the-passing-of-sultana-zafar
  3. "اداکارہ سلطانہ ظفر امریکا میں انتقال کر گئیں"۔ دنیا نیوز
  4. "ٹی وی اداکارہ سلطانہ ظفر امریکا میں انتقال کر گئیں"۔ روزنامہ جنگ
  5. "پی ٹی وی کی معروف اداکارہ سلطانہ ظفر امریکا میں انتقال کرگئیں"۔ روزنامہ ایکسپریس