سلطان بتاری
سلطان بتاری بھارت کی ریاست کیرالہ میں ایک درمیانے حجم کا شہر ہے۔ یہ علاقہ ٹیپو سلطان کی سلطنت کا حصہ تھا اور سلطان نے یہاں ایک متروکہ جین مندر کو اپنی بیٹری کے طور پر استعمال کیا تھا جس سے شہر کا موجودہ نام 'سلطان کی بیٹری' پڑا۔
شہر | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرالہ |
ضلع | ویاناد |
رقبہ | |
• کل | 58 کلومیٹر2 (22 میل مربع) |
بلندی | 907 میل (2,976 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 27,473 |
• کثافت | 470/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع) |
ٹیلی فون | 91 4936 |
ویکی ذخائر پر سلطان بتاری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |