سلطان بن بجاد العتیبی
سلطان بن بجاد العتیبی (انگریزی: Sultan bin Bajad Al-Otaibi) عتیبہ خاندان سے سعودی عرب کو متحدہ کرنے کی تحریک اخوان کا رکن تھا
سلطان بن بجاد العتیبی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1890ء نجد |
وفات | سنہ 1931ء (40–41 سال) ارطاویہ |
شہریت | سعودی عرب |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سعودی عرب کا اتحاد |
درستی - ترمیم |