سلطنت بونی
سلطنت بونی (انگریزی: Bone state) انڈونیشیا کے جنوب مغربی جزیرہ نما سولاویسی میں موجود ایک سلطنت تھی۔ 1905ء میں یہاں نیدرلینڈز نے قبضہ کر لیا اور بونی سلطنت کا خاتمہ کر دیا۔[1] بونی سلطنت کا کل رقبہ 2,600 کلومربع میٹر (2.8×1010 فٹ مربع) پر مشتمل تھا۔ اس کا دار الحکومت بونی، شہر ماکاسار نے 130 کلومیٹر (430,000 فٹ) شمال مشرق میں واقع ہے۔ یہ شہر بوقس قوم کا آبائی وطن ہے۔
سلطنت بونی Akkarungeng ri Bone (زبان؟) | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
14ویں صدی–1905[1] | |||||||
حیثیت | Part of Indonesia | ||||||
دار الحکومت | Watampone | ||||||
عمومی زبانیں | Bugis | ||||||
مذہب | Sunni Islam | ||||||
حکومت | Monarchy | ||||||
Sultan | |||||||
• 1300s | Manurunge ri Matajang | ||||||
• 1358–1424 | Petta Panre Bessie | ||||||
• 1672–1696 | La Tenritatta to Unru' | ||||||
• 1931–1946, 1951–1964 | Andi Mappanyukki | ||||||
تاریخ | |||||||
• | 14ویں صدی | ||||||
• | 1905[1] | ||||||
| |||||||
موجودہ حصہ | Indonesia (as Bone Regency) |
تاریخ
ترمیمیہاں بوقس قوم کی سلطنت آباد تھی جسے بونی کہا جاتا تھا۔ ان کی ابتدا 15ویں صدی میں ہوئی۔ اس سلطنت کے پہلے حکمران لا اوماسا تھY جنھوں نے 15ویں صدی میں حکومت کی۔ ان کے بعد لا تینرتا حکمران ہوئے جن کی وفات 1688ء میں ہوئی۔ لا اوماسا اور ان کے جانشین اور بھانجے لا سالیو کے زمانہ میں بونی حکومت چند قبائل سے ابھر کر ایک چھوٹی حکومت میں منتقل ہو گئی۔
1611ء میں بونی سلطنت پر گووا سلطنت کے حملہ کر دیا اور اس کے 10ویں حکمران وی تینریپو مذہب اسلام میں داخل ہوگیے۔ اس کے بعد بونی سلطنت نے ترقی اور کامرانی کا ایک نیا زمانہ دیکھا۔[2][3] اور 17ویں صدی میں یہ سلطنت اپنے عروج پر تھی۔[4]
حواشی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "South Sulawesi" (بزبان انگریزی)۔ 16 دسمبر 2022
- ↑ J. Noorduyn (1987)۔ "Makasar and the Islamization of Bima"۔ Bijdragen tot de Taal-، Land- en Volkenkunde۔ 143 (2/3): 312–342۔ JSTOR 27863842۔ doi:10.1163/22134379-90003330۔
The Makasarese king understood the meaning of this and began what is known as the Islamic war, in Makasarese bunduq kasallannganga, by which he succeeded in the next four years in forcing the major Buginese kingdoms to accept Islam one by one, Bone as the last in 1611.
- ↑ Pamelleri, Riwayat.
- ↑ "Sejarah Kabupaten Bone"۔ Website Resmi Pemerintah Kabupaten Bone (بزبان انڈونیشیائی)۔ 2019-12-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2022