سلطنت عثمانیہ کی انتظامی تقسیمات
سلطنت عثمانیہ کی انتظامی تقسیمات (انگریزی: Administrative divisions of the Ottoman Empire; ترکی زبان: Osmanlı İmparatorluğu'nun idari bölünüşü) سلطنت عثمانیہ کی انتظامی تقسیم کا نظام ہیں۔
اقسام کی فہرست
ترمیمترکی | اردو | اشتقاقیات | سربراہ | نوٹس |
---|---|---|---|---|
ولایت | صوبہ، محکمہ[1] | عربی سے ولایت | والی | قیام: 21 جنوری 1867، ایالت سے تبدیل |
ایالت | صوبہ | بے لربے لیک سے تبدیل، از 1590 | ||
بےلربےلیک | بےلربے | |||
سنجاق (لیوا) | سنجاق، پرچم، ضلع، انتظامی ضلع[1] | سنجاق بے/متصرف | زیادہ تر ولایت اور ایالت کی ذیلی تقسیم، لیکن خود مختار سنجاق بھی | |
قضاء | دائرہ اختیار، ذیلی ضلع، کینٹن | قاضی (حتی 1839)/قائم مقام | سنجاق اور متصرفیہ کے تحت | |
ناحیے | ذیلی ضلع، کمیون، پیرش | عربی سے ناحیہ | قائم مقام (عہدہ) | قضاء کے تحت |
بلدیے | بلدیہ | عربی سے بلدیہ | قضاء کے تحت | |
متصرفلیگی | متصرفیہ | متصرفیہ | براہ راست زیر انتظام | |
آغالیک | آغالیک | آغا | ||
قاضی لیک | قاضی لیک | قاضی | کئی مرتبہ قضاء کے مساوی |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ 06 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2018