سلطنت کانم (Kanem Empire) موجودہ چاڈ، نائجیریا اور لیبیا کے ممالک میں واقع تھی۔ اپنے دور عروج پر یہ نہ صرف چاڈ بلکہ جنوبی لیبیا (فزان)، مشرقی نائیجر، شمال مشرقی نائجیریا اور شمالی کیمرون کے علاقوں کا احاطہ کرتی تھی۔

سلطنت کانم
Kanem Empire
700–1387
پرچم Kanem Empire
سلطنت کانم 1200
سلطنت کانم 1200
دار الحکومتنجیمی
عمومی زبانیںتیدا
مذہب
روایتی افریقی مذہب, بعد میں اسلام
حکومتبادشاہت
بادشاہ (مائی) 
• c. 700
سیف
• 1382-1387
عمر آول
تاریخی دورقرون وسطی
• 
700
• 
1387
رقبہ
1200[1]776,996 کلومیٹر2 (300,000 مربع میل)
مابعد
سلطنت بورنو

حوالہ جات

ترمیم
  1. Shillington, page 733