چاڈ
چاڈ (Chad) (عربی: تشاد، فرانسیسی: Tchad سرکاری نام جمہوریہ چاڈ وسطی افریقہ میں ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کے شمال میں لیبیا، جنوب میں وسطی افریقی جمہوریہ، مشرق میں سوڈان اور مغرب میں نائجر، نائجیریا اور کیمرون ہیں۔ یہ ملک تین مختلف جغرافیائی صوبوں میں تقسیم ہے۔ شمالی علاقہ ریگستانی ہے جو سہارا کا حصہ ہے، درمیان کا علاقہ ساهے ل ہے اور جنوبی حصہ سوانا ہے۔ چاڈ میں جھیل چاڈ واقع ہے، جس سے ملک کا نام چاڈ ہے،یہ جھیل چاڈ کا سب سے بڑا دلدلي علاقہ ہے اور افریقہ کا دوسرا سب سے بڑا ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر اینجامینا ہے جو اس کی دار الحکومت بھی ہے۔ اسلام سب سے عام مذہب ہے، عربی اور فرانسیسی یہاں کی سرکاری زبانیں ہیں۔
چاڈ | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(فرانسیسی میں: Unité, Travail, Progrès) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 15°28′00″N 19°24′00″E / 15.466667°N 19.4°E [1] |
پست مقام | بوڈیل ڈپریشن (160 میٹر) |
رقبہ | 1284000.0 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | اینجامینا |
سرکاری زبان | فرانسیسی[2]، عربی[2] |
آبادی | 15477751 (2018)[3] |
حکمران | |
اعلی ترین منصب | ادریس دیبی (2 دسمبر 1990–20 اپریل 2021) |
سربراہ حکومت | ادریس دیبی (4 مئی 2018–20 اپریل 2021) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 11 اگست 1960 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال، 15 سال |
شرح بے روزگاری | 7 فیصد (2014)[4] |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+01:00 |
ٹریفک سمت | دائیں[5] |
ڈومین نیم | td.[6] |
آیزو 3166-1 الفا-2 | TD |
بین الاقوامی فون کوڈ | +235 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
فہرست متعلقہ مضامین چاڈترميم
بیرونی روابطترميم
چاڈ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
انبارِ مشترکہ ذرائع کامنز سے | |
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے | |
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے | |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے | |
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
- حکومتی
- (فرانسیسی میں) سرکاری ویب سائٹآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ primature-tchad.org [Error: unknown archive URL]
- (فرانسیسی میں) سرکاری صدارتی ویب سائٹ
- کابینہ کا ویب سائٹ
- عمومی
- "چاڈ". کتاب عالمی حقائق. سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی.
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر چاڈ
- چاڈ پروفائل بر موقع بی بی سی نیوز
- ویکیمیڈیا نقشہ نامہ چاڈ
- Chad سفری راہنما منجانب ویکی سفر
- ↑ "صفحہ چاڈ في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2021ء.
- ↑ باب: 9
- ↑ ناشر: عالمی بنک
- ↑ http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
- ↑ https://icannwiki.org/Country_code_top-level_domain